ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ سے اللہ پاک کے بہت ہی خوبصورت اسمائے مبارک یا رزاق یا با سط کی حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ جن کی بدولت آپ کے پاس اس قدر وسیع رزق آئے گا۔ کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔جن افراد کا کہنا ہے کہ ان پر قرض یا تنگدستی ہے۔ جو بہت کوشش کے باوجو ختم نہیں ہو رہی رزق میں وسعت نہیں ہے یا پھر رزق گھر میں آتا تو ہے۔ لیکن اس میں برکت نہیں ہوتی۔ بلکہ آپ کا پیسہ نقصانات اور بیماریوں پر ہی خرچ ہو جاتا ہے۔ تو رزق یا مال و دولت میں فراوانی کے لیے یہی دونوں اسماع الہی بہترین ہیں۔ لہذا آپ نے ان اسماع الہی یا ر زا ق،یا با سط کو بطور وظیفہ روزانہ سو مرتبہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی پابندی کرنے سے آپ پر دولت کی ایسی بارش برسے گی۔کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ لیکن جن افراد کا کہنا ہے کہ ان کے رزق میں برکت نہ ہونے کی وجہ نظر بد ہے۔ یا پھر کسی حاسد کی جانب سے جادو کے ذریعے کروائی گئی بندش تو انہیں چاہیے کہ پہلے اس بندش کا توڑ کر لے۔ جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بعض اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت انہی اسماء الہی یا ر زا ق،یا با سط کے دعویدار خاص اوقات میں تیار کیے ہیں۔ اور پھر ان تعویذات کی روحانی تاثیر کو بڑھانے کے لیے ان پر بے شمار قرآنی آیات اور اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کیا ہے۔ جس کی بدولت ان تعویذات کے روحانی فیض میں اس قدر اضافہ ہوا ہے۔
بے بہا رزق پا نے کے لیے
یہ دو اسم اعظم کا ورد کریں
کہ اب تک ایسے ہزاروں افراد ان کی روحانی تاثیر سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔ لگ بھگ 12 سال سے یہ تعویذات طالبین کو ہڑتال کیے جا رہے ہیں۔ اور ہر بار اس کے نتائج ایران کو ہی رہے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق اسماء الہی کے اس تعویذ کو گھر میں رکھنے سے اس گھر سے نحوست نظر بد اور بندش جیسے اثرات فورا ہی ختم ہونے لگتے ہیں گھرمیں رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔ قرض ادا ہونے کے غیبی اسباب اللہ کی رحمت سے اور تعویذ میں موجود اسماء الہی کی روحانی تاثیر سے بننے لگتے ہیں۔ اسماع الہی کا یہ تعو یزبے بہار رزق پانے کا بہت ہی شاندار روحانی عمل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ ان اسماع الہی کی برکت سے تنگدستی کا سامنا کرنے والے افراد راتوں رات امیر ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے مشاہدات کے مطابق جو افراد سالہا سال کے تنگدستی کا سامنا کر رہے تھے۔ جون ہی انہیں اس تعویز میں موجود اللہ کے ان دو پاک ناموں یا رزاق، یا باسط کا روحانی فیض ملا ان کے حالات ایسے بدلے کہ وہ خود بھی اس معجزاتی فیض کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اور راتوں رات معجزاتی فیض پانے والے وہ افراد تھے۔ جن کا یقین ان اس ماع الہی پر بے حد پختہ تھا۔ لہذا اسماع الہی کا یہ تعویز ہر اس انسان کی ضرورت ہے۔ جو بہت لمبے عرصے تھے اللہ سے رزق کی بندش کو ختم کرنے اور قرض کا بوجھ اتارنے کے لیے مختلف وظائف کے ذریعے دعائیں مانگ رہا ہے۔ مگر اس کے لیے رزق کے دروازے ابھی تک نہیں کھلے۔ لہذا ایسے افراد کو چاہیے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے سے پہلے ایک بار اسمائے الہی کے اس تعویز کی روحانی طاقت کو ضرور آزمائیں۔ کیونکہ ان اسماع الہی کی برکت سے انسان کو عطا ہونے والا روحانی فیض اللہ کے کرم سے ہمیشہ جاری ہی رہتا ہے۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے پھر سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861