ناظرین معراج کی رات کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سفر معراج کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس لیے یہ رات اپنی خاص اہمیت اور پہچان رکھتی ہے۔ اس رات کیا گیا ہر عمل اللہ کے حکم سے تیزی سے اثر دکھاتا ہے۔ اور دعائیں بھی فوری قبولیت کا درجہ پاتی ہیں۔ بشرط کہ جو بھی عمل یا دعا ہو وہ سکے دل سے اور پرخلوص نیت سے مانگی جائے گی۔ کیونکہ یہ رات دعاؤں کی قبولیت کی افضل ترین رات ہے۔ لہذا اس رات کی فضیلت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے ہر مسئلے پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کے لیے بہت ہی پاور فل وظیفہ پیش کرتے ہیں۔
جس نے بھی اس وظیفے کو کر لیا
اس کی ہر خواہش اور دعا پوری ہوگی
وظیفہ یہ ہے شب معراج میں بعد نماز عشاء سورہ فاتحہ سورہ یاسین اور سورہ رحمن کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اور پھر اپنے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے تین ہزار مرتبہ درود شریف کا ورد کریں۔ یہ وظیفہ مکمل ہوتے ہی گڑگڑا کر اللہ کے حضور دعا کریں۔ شب معراج کے اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ آپ کی دعا قبولیت کا درجہ پائے گی۔ علاوہ عزیز ہمارے روحانی ماہرین شب معراج میں زندگی کے ہر روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات بھی تیار کرتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے جیسا کہ جادو، سحر و آسیب، نظر بد، شادی میں رکاوٹ،یا کاروبار میں ناکامی، وغیرہ یا آپ مختلف جسمانی بیماریوں مثلا ڈپریشن، سٹریس،سٹیریا، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، جوڑوں اور گھٹنوں کے در د،یرکان کینسر یا کسی بھی مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں۔ تو ہمارے روحانی ماہرین کا شب معراج میں تیار کیا گیا یہ تعویذ آپ کے اندر ایسی روحانی قوت پیدا کرے گا۔جو کہ آپ کو بیماریوں کے خلاف لڑنے میں ایسی طاقت دے گا۔کہ آپ کی ہر طرح کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔ یہ تعویذ جو کہ شب معراج کی برکتوں سے بھرپور ہے۔بطور ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861