ناظرین کہتے ہیں جو ساری دنیا سے روٹھ جائے اسے واپس لانا ممکن نہیں۔ لیکن کسی ایک فرد سے روٹھے ہوئے شخص کو منایا جا سکتا ہے۔ اسے واپس لایا جا سکتا ہے۔ اس لیے یہ ماہ رجب کا ایک نہایت پر اثر وظیفہ ہے۔ جو ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یہ کسی ناراض انسان کی ناراضگی دور کرنے اور اس کے دل میں اپنی محبت اور اپنائیت کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے انتہائی مجرب ہے۔ ناظرین محبت اب ناریت عشق جنون دیوانگی ان سب جذبات کا تعلق دل سے ہے۔ناول نگار اور شاعر حضرات نے خصوصا دل کو اپنے شاعری اور افسانوں کا موضوع بنایا ہے۔ دل کے احوال بیان کرنا دل کے جذبات و احساسات پر تباہ آزمائی کرنا شاعر حضرات کا سب سے زیادہ اور مقبول مشغلہ رہا ہے۔ ظاہری دنیا میں تو دل اسی کو کہتے ہیں۔جو گوشت سے بنا ہوا ہے اور سینے میں مسلسل دھڑک رہا ہے۔ لیکن ناظرین روحانی دنیا میں دل انسان کی روح کے مرکز کو کہتے ہیں۔ اور حقیقت میں یہ تمام جذبات گوشت پوست کے دل میں نہیں بلکہ روح کے قلب میں ہوتے ہیں۔ جسے آنکھوں سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اور یہی روحانی قلب انسان کے عقل و شعور اور تمام جذبات کا منبع و ماخذ ہوتا ہے محبت، نفرت، غصہ، دکھ، حسد، رحم،ظلم،ہمدردی،اپنائیت،بےرخی،وفاداری، بے وفائی،مکاری، آیاری، سچائی، ایمانداری ان سب چیزوں کا تعلق انسان کے روحانی قلب سے ہے۔جب روح جسم سے نکل جاتی ہے تو یہ تمام جذبات اور احساسات بھی روح کے ساتھ ہی جسم سے غائب ہو جاتے ہیں۔ حالانکہ جسم موجود ہوتا ہے۔تو ثابت ہوا ان تمام جذبات کا مرکز یہ جسم نہیں بلکہ انسان کی روح ہے۔ ناظرین قلب میں ہمارے خالق و مالک نے جو سب سے خوبصورت جذبہ رکھ دیا ہے وہ محبت اور عشق ہے۔ محبت یا عشق یہ انسا نی شخصیت کے لیے ایسے ہی ہے جیسے چراغ کی روشنی ہوتی ہے۔یعنی روشنی کے بغیر چراغ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔عشق یا جنون جب ذات باری تعالیٰ سے ہو جائے۔ تو وہ انسان کو ساری دنیا سے بیگانہ کر کے اللہ کی ذات میں فنا دیتا ہے۔ خیر یہ تو ایک الگ موضوع ہے یہاں بات ہو رہی ہے۔ انسان سے انسان کے عشق یا محبت کی۔ ناظرین اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے دل میں بس جائے۔وہ دوسرے کی محبت عشق کا مرکز بن جائے تو اس کی اہمیت دوسرے شخص کے لیے ہر چیز سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ بندہ اس کی ہر بات کو اہمیت دیتا ہے۔ اس کی ہر خواہش کا احترام کرتا ہے اس کے بغیر رہا نہیں جاتا۔اگر وہ کسی بات سے ناراض ہو کر روٹھ جائے تعلق ختم کر دے تو دوسرے انسان کی جان پہ بناتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی کسی ایسے مسئلے میں پریشان ہیں۔
اس وظیفے سے آپ کا پیا ر جتنا بھی
نا را ض ہو ما ن جا ئے گا
تو یہ وظیفہ آپ ہی کے لیے ہے رجب کے مہینے میں یہ عمل کر لیں۔ آپ کا پیار چا ہے جتنا بھی شدید ناراض ہو مان جائے گا۔ دور چلا گیا ہو تو واپس آ جائے گا۔ اور اپنی ناراضگی ختم کر دے گا انشاء ا للہ۔ وظیفہ یہ ہے ( وَتَمَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدْ قاًوَّعَدْ لاً۔لاَ مُبَدِ ل َلِکَلِمَتِہِ وَ ھُو الْسَمِیْعُ الْعَلِیْمْ)اس آیت کو ماہ رجب میں باوضو 101 مرتبہ پڑھ کر اپنے پیار کا تصور کر کے اس کی طرف پھونک دے۔ اور ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت کر کے اس کے تعویز بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو انشاء اللہ آپ کا مقصد فوری پورا ہوگا۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور آپ کو اپنے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فر ما ئے۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861