Female: 0305-2611777

ناظرین رجب کا مقدس اور بابرکت مہینہ آگیا ہے۔ جس کے بہت سے فضائل ہیں۔ اس ماہ مبارک کی 27 ویں رات میں ساری رات جاگ کر عبادت کی جاتی ہے۔جسے قیام اللیل یا رات کا جاگنا کہا جاتا ہے۔ اسی مخصوص رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سفر معراج پر تشریف لے گئے۔ہجری کیلنڈر کے حساب سے رجب ساتواں مہینہ اور چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس مہینے کی خصوصی اہمیت ہے۔ اور اس مہینے میں اللہ پاک کے ہاں ہمارے اچھے اعمال کی قدر و منزلت بہت بڑھ جاتی ہے۔ اور اسی طرح اس مہینے میں کیے جانے والے گناہوں کی سزا بھی بڑھا دی جاتی ہے۔ بہت سے مواقع پر مسلمانوں کو تلقین کی جاتی ہے کہ اس مہینے میں نفل نمازوں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کریں۔ کیونکہ اس مہینے میں نیکیوں کا اجر بڑ ھا دیا جاتا ہے۔ یہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل رمضان المبارک کی تیاری کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس لیے اس مہینے میں قران کریم کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کے اہتمام کا بھی خاص حکم دیا گیا ہے۔ اس مہینے میں اللہ پاک سے اپنے گزشتہ گناہوں پر معافی مانگنی چاہیے۔ تاکہ ہم پر رحم کیا جائے۔

آپ ﷺ کا اسر ا ء اور
معراج کا معجزاتی سفر


ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسر ا ء اور معراج کا معجزاتی سفر بھی اسی مہینے میں رونما ہوا۔اس سفر کے دوران آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ مکرمہ سے یروشلم تشریف لے گئے۔اور ساتوں بہشتوں سے ہوتے ہوئے اللہ رب العزت سے ملاقات کے لیے حاضر ہوئے۔ دور جاہلیت کے لوگ بھی ماہ رجب کے دوران روزے رکھا کرتے تھے۔ اس مہینے میں مسلمانوں کو کوئی نئی ہدایات نہیں دی گئیں۔ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مذہب اسلام کی تکمیل کے ساتھ ہی تمام احکامات اور ہدایات بھی ہم تک پہنچا چکے تھے۔ قرآن کریم کی سورہ مائدہ کی آیت نمبر تین میں ہے کہ آج میں نے تمہارے لیے دین کامل کر دیا۔ اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو دین پسند کیا۔تو جو بھوک پیاس کی شدت میں نہ چار ہو یوں کہ گناہ کی طرف نہ جھکے۔ تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ 27 رجب کی رات میں قیام اللیل ضرور کرتے تھے۔ اس ماہ مبارک کے حوالے سے بہت سے لوگ بدعتوں کے مرتکب بھی ہوتے ہیں۔لیکن اللہ پاک تب تک کسی بدعت پر پچھتاوا اور معافی قبول نہیں فرماتا۔جب تک اس بدعت پر عمل ترک نہ کر دیا جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ایسا کوئی عمل نہیں جو تمہیں جنت میں لے جانے والا ہو۔ اور میں نے تمہیں اس عمل کے بارے میں نہ بتایا ہو اور ایسا کوئی عمل نہیں جو تمہیں جہنم کی آگ سے بچانے اور محفوظ رکھنے والا ہو۔ اور میں نے تمہیں اس کے بارے میں نہ بتایا ہو تو ناظرین اندازہ کیجئے کہ یہ مہینہ کتنی فضیلتوں والا ہوگا۔ اور اس مہینے میں کیا گیا ہر نیک عمل انسان کو جنت میں لے جاتا ہے۔ اس لیے رجب کی ان ساتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیے اور جتنا ہو سکے ذکر الہی سے اپنی زبان کو تر رکھنے کے لیے اس میں الہی سبحان اللہ کا ورد کیجئے۔ اور اپنی زندگی کے کسی بھی الجھے ہوئے روحانی مسئلے کا فوری روحانی حل وظائف دعا اور قرآنی تعویذات کی صورت میں حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کیجئے۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861