ناظرین اللہ تعالی نے بے شمار مخلوقات پیدا فرمائی ہیں۔ جن میں انسان اور جنات اہمیت رکھتے ہیں۔ انسان کو اللہ نے ماضی وجود عطا فرمایا اور رہنے کے لیے یہ خطہ زمین عطا فر ما ئی۔جبکہ دوسری مخلوق جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے۔ وہ جنات ہیں۔جنات کی قوم میں انسانوں کی طرح نیکو بد ہر طرح کی فطرت رکھنے والے جنات موجود ہیں۔یہ ایک ایسی مخلوق ہے جو وجود تو رکھتی ہے۔ لیکن انہیں انسانی آنکھ سے دیکھا نہیں جاتا۔اسی بات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس قوم میں جو شیطان کے جنات ہیں۔وہ انسانوں کی زندگی میں فتنہ انگیزی اور شر پھیلانے سے بعض نہیں آتے۔ یہ شر پسند جنا ت انسان کی آنکھ سے اوجھل رہ کر گھر میں چھیڑ خانی کرتے ہیں۔ انسان کی زندگی میں مداخلت کر کے ان کا نقصان کرتے ہیں۔
جا دو زا ئل ہو نے کی علا ما ت
گھر میں بے برکتی بیماری اور گھریلو حالات خراب کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ اکثر ان شر پسند جنات کی وجہ سے لوگوں کے گھروں میں لڑائی جھگڑا معمول بن جاتا ہے۔ بچے بس کردار ہو جاتے ہیں ہے اور گھر کا سارا نظام دیر و زبر ہو جاتا ہے۔ ناظرین اس شیطانی مخلوق کے شر کا سد باب کسی مادی ذریعے سے نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ کسی مخصوص روحانی عمل کے ذریعے ہی اس نادیدہ مصیبت سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ آج اسی پریشانی سے چھٹکارے کے لیے ہم اپنے روحانی ماہرین کا تجو یز کر دہ ایک پرانی عمل آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ اسے یقین اور باقاعدگی سے کر لیں گے۔ تو انشاء اللہ اس شیطانی مخلوق کے شر سے ہمیشہ کے لیے نجات پا لیں گے۔ اور گھر میں مکمل امن اور سکون کا راج ہوگا۔
جا دو، آسیب سے بچنے کا و ظیفہ
عمل یہ ہے روزانہ باوضو ہو کر سورہ اخلاص تین بار سورہ موعوذین تین بار پڑھ کے اپنے اوپر دم کر لیں۔ اس کے بعد سورہ فاتحہ سات بار سورہ بقرہ سات بار اور آیت الکرسی سات بار پڑھ کر پانی پر دم کر لیں۔ یہ دم کیا ہوا پانی خود پییں اور سارے افراد خانہ کو بھی پلائیں۔ پھر اس پانی کو گھر کی ساری دیواروں پر چھڑک لیں۔یہ عمل سات دن تک کریں۔ ناظرین اس قر آنی عمل سے انشاء اللہ تمام شیطانی مخلوقات اور جن آسیب کے تمام اثرات فوری آپ کے گھر سے غائب ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی ماہرین نے جنات سے حفاظت کے لیے پرانی آیات کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ جب آپ یہ تعو یز ا ت ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو ہر قسم کے جنات کے بد اثرات فوری زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ بندش نظر بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات بھی ختم ہوں گے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ چند دنوں میں اس کے نتائج نظر آئیں گے۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہدیے کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ا س مو جو ع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو تمام آفات اور شیطانی اثرات سے محفوظ رکھے۔ اور آپ اور آپ کے اہل خانہ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائیں۔
Contact Us:
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861