گھر سے تعویذات یا کوئی پتلہ ملے تو اس کو چھونے سے پہلے اس مو ضو ع کولازمی دیکھیں۔ ناظرین ہمار ا آج کا موضوع ان لوگوں کے لیے بہت ہی اہم ہے۔جن کے گھر میں سے جادو والی کوئی چیز یں ملتی ہیں۔ اور انہیں پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کس نے بھیجی ہیں۔ اور اس کا کیا نقصان ہے۔مثلا ایسے تعویذات جن پرشیطانی کلمات تحریر ہوں۔اس کے علا وہ جا دو کا پتلی اور گو شت، ہڈیاں،کیل اور سو ئیاں وغیرہ۔ جو جادو کر کے گھر میں بھیجی جاتی ہیں۔ یہ چیزیں گھر میں بھجوانے کا مقصد کیا ہے اس بات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ مطلب یہ نہیں کرنا کہ محلے میں سب کو دکھائیں۔ کہ یہ ہمارے گھر سے نکلی ہے۔ وہ سب سے پہلے یاد ر رکھیں کہ آپ نے اس چیز کو پکڑنا نہیں ہے۔ بسا اوقات چھوٹی چھوٹی غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو ہم کر تو لیتے ہیں۔ اور بعد میں ہمارے لیے وبال جان بن جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے کتنے حادث دشمن ہیں آپ پر جادو کرنا ہے۔ وہ جادو کرنے کا کوئی بھی راستہ ڈھونڈ سکتا ہے۔ اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس نے جادو کرنے کا یہی راستہ کیوں منتقل اور اس سے جادو کر کے جادو والی اشیاء آپ کے گھر میں پھینکنے کی کیا ضرورت تھی۔وہ کسی اور کے گھر پر بھی تو ہین سکتا تھا۔ یا وہ خفیہ طور پر بھی تو جادو کر سکتا تھا۔ اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کیونکہ جو لوگ اس طریقے سے جادو کرتے ہیں۔وہ بہت خطرناک ترین جادو ہوتا ہے۔ اور وہ جادو فوری طور پر اپنے اثرات مرتب کرتا ہے۔
گھر میں کسی بھی جگہ پر تعو یز یا پتلے کا ملنا
اس قسم کے جادو کے اثرات کا براہ راست تعلق انسان کے جسم سے ہوتا ہے۔ اسی لیے ایسے جادو انسان کو فوری یہی ہوتا ہے کہ گھر کا کوئی نہ کوئی فرد اس کو ہاتھ لگا دے۔ اگر آپ نے اس کو چھو لیا تو اس کا مقصد اسی وقت پورا ہو جائے گا۔ اور آپ کی زندگی میں نبوت نقصانات بیماریاں اور رزق کی تنگی جیسے مسائل فو ر اً ہی ہو جا ئیں گے۔ لیکن اگر آپ نے زندگی میں کبھی بھی ایسی کسی جادوئی چیز کو چھوا ہے۔ اور آپ کی زندگی بہت ہی کٹھن گزر رہی ہے۔ تو ممکن ہے کہ وہ جادو آپ کے جسم میں حلول کر چکا ہو۔ اگر آپ نے اپنے گرد روحانی حسار قائم کیا ہوا ہے تو یہ چیزیں آپ کے جسم پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہوں گی۔ انشاء اللہ لیکن اگر آپ نے خود کو اللہ کی پناہ میں نہیں سونپا تو اس کا بھی روحانی حل آپ کو ا س مو ضوع میں ملے گا۔لیکن ہمارے مشاہدات کے مطابق ممکن ہے کہ ایسا نہ بھی ہو لیکن ممکن ہے کہ ایسا ہو کہ کوئی بندہ اس کو کپڑے کوکھولے اور وہ جادو اس پر فوری طور پر اثر انداز ہو جائے۔ اور اس طرح کے واقعات ہوئے ہیں۔
ایک سائل کا مختصر سا واقعہ
اس حوالے سے ہم ایک سائل کا مختصر سا واقعہ آپ سے شیئر کرتے ہیں۔ ایک سائل نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا جو کافی خوفزدہ اور گھبرایا ہوا تھا۔بقول اس کے اس نے یوٹیوب سے ہمارا نمبر لیا اور کہا کہ میں اپنے گھر کے صحن میں تھا۔ عصر کا وقت تھا اور میں چارپائی پر لیٹا ہوا اپنے خیالات میں گھو م تھا۔ کہ اچانک صحن میں کسی چیز کے گرنے کی آواز آئی۔ اور میں فورا اس آوا زکی طرف متوجہ ہوا۔اور دائیں بائیں دیکھنے لگا کہ یہ ٓاواز کہاں سے آئی۔ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ ایک بڑی ہڈی تھی۔ اور دیکھنے میں ایسا لگتا تھا جیسے کسی جانور کی ہو میں نے سوچا کہ کسی پرندے کوے یا چیل نے پھینکی ہوگی۔ خیر میں نے اسے اٹھایا اور گلی میں پھینک دی۔ اور پھر آ کر چارپائی پر لیٹ گیا۔ ابھی کچھ ہی دیر گزری کہ میرا بازو سن ہونا شروع ہو گیا۔ اور میں خود کو بے بس محسوس کرنے لگا۔ اور مجھے ایسا لگا کہ میرا بازو بالکل کام نہیں کر رہا۔ اور میری حالت ایسی ہو گئی جیسے کہ ایک فا لج زدہ انسان کی ہوتی ہے۔ مجھے اسی وقت خیال آیا کہ اسی بازو کو استعمال کرتے ہوئے میں نے وہ ہڈی اٹھا کر باہر پھینکی تھی۔ اسے سمجھ آگئی کہ اس پر جادو ہو گیا ہے۔ اور پھر اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے سلسلے کی روحانی ٹیم کے پاس بھجوایا گیا۔ اور اس کے جسم کے بد اثرات کو فوری طور پر زائل کرنے کے لیے سورہ بقرہ کا وہ نقش اس کے نام منسوخ کر وا کے اسے ارسال کیا گیا۔ جو کہ ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں پاک روحانی خلیات میں استعمال سے عدالتی صورت میں تیار کیا گیا تھا۔جیسے ہی اس سائل نے اپنے نام سے منسوخ شدہ نقش کو چھو اتو اس نقش میں موجود روحانی لہروں نے اس کے گرد روحانی ہتھیار بنانا شروع کر دیا۔جیسے ہی وہ حصار مکمل ہوا اس نے محسوس کیا کہ اس کے جسم سے کالی سیاہ شیطانی لہریں نکلنے لگے ہیں۔جیسے جیسے وہ شیطانی لہریں اس کے جسم سے نکلتی جا رہی تھی ویسے ویسے اسے سکون محسوس ہونے لگا تھا۔اور اس کا جو بازو سن ہو چکا تھا۔اس نے بھی حرکت ہونے لگی تھی۔ اور اللہ کی رحمت سے صرف تین دن کے اندر اندر اس کا بازو بھی مکمل طور پر کام کرنے لگا تھا۔ اور اس کے جلد میں موجود ہر روحانی مرد بھی بحکم خدا ٹھیک ہو گیا۔اور اسے اسے ایسی کامل شفا ملی کہ نہ جادو رہا اور نہ ہی اس کے اثرات۔ لہذا اگر آپ بھی یہ نفس اپنی یا اپنے کسی فیملی ممبر کی روحانی حفاظت کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861