ناظرین رجب المرجب نہایت برکت اور عظمت والا مہینہ ہے۔اس میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے۔ خاص عبادات اور وظائف کے ذریعے بیماریوں سے شفا ملتی ہے۔ روز مرہ کے دکھ تبلیغ اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔ اس مہینے کے فیوض و برکات کی خود اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم گواہی دیتے ہیں۔جس سے بطور مسلمان یقین رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ موجودہ دور میں اپنے بچوں کا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے بے شمار والدین پریشان ہیں۔ اگر کوئی رشتہ ملتا بھی ہے تو وہ اپنے معیار کا نہیں ہوتا۔ اچھے رشتے کے لیے والدین کو بہت سوار ہونا پڑتا ہے۔ اسی تگ و دو میں بعض اوقات بچوں کی عمر زیادہ ہو جاتی ہے۔ لیکن اچھا رشتہ نہیں ملتا۔یہ بات مزید تکلیف دے اور شدید پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔جب کہیں کوئی بات نہیں بنتی تو والدین اور بچے شدید مایوسی اور ذہنی اذیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
رشتے کی پر یشا نی کا مکمل طو ر پر خا تمہ
تعلیم یافتہ اور برسر روزگار ہونے کے باوجود جب رشتے کے معاملے میں اپنے ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو اس سے ان کے گھریلو کئی طرح کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ جو کہ ایک خوشگوار زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتے ہیں۔ ناظرین روحانیت میں اس مسئلے کا حل موجود ہے۔ روحانیت کا تعلق براہ راست اللہ تعالی سے ہے جب انسان ہر طرح سے مایوس ہو جاتا ہے۔ اور اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ تو رحمت خداوندی اسے کے ساتھ 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ بس ہمارے ایمان میں کچھ کمی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے ہم رحمت خدا وندی سے دور ہو جاتے ہیں۔ لہذا جو لوگ رشتے کے ایسے مسائل سے دوچار ہیں۔ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص وظیفہ تیار کیا ہے۔
رجب کا وظیف
تما م مسا ئل کے حل کے لیے
یہ وظیفہ خاص طور پہ ماہ رجب کے لیے ہے کیونکہ اس ماہ میں کیا گیا کوئی بھی وظیفہ یا عبادت عام دنوں کی نسبت کئی گنا زیادہ اہمیت اور اثرات کی حامل ہوتی ہے۔ اس وظیفے پر پورے یقین سے عمل کریں۔ انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ اور آپ کی یہ پریشانی جلد از جلددور ہو جائے گی۔ وظیفہ یہ ہے ماہ رجب میں روزانہ نماز فجر کے بعد 500 مرتبہ یا حیو یا قیوم بڑھے۔نماز عشاء کے بعد دس مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ استغفر اللہ و اتو ب الیہ۔ نماز مغرب دو مرتبہ یا لطیفوں کا ورد کریں۔ نا ظر ین اکثر یہ مسئلہ کسی بند ش، جا دو ٹو نے، بد اثر ا ت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کے عمل میں کوئی کمی رہ گئی ہو تو ہمارے روحانی ماہرین نے اس تکلیف دے مسئلے کے فوری روحانی حل کے لیے اسماء حسنی کے تعویذات خاص بات میں اداس کی صورت میں تیار کیے ہیں۔ یہ تعویذات کئی روحانی مرا ہل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ لہذا رشتے یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ چند دنوں میں رشتے کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اور آپ کے معیار اور مرضی کا رشتہ گھر چل کے آپ کے پاس آئے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویز بطور ہدیہ شد چو د ہ سو روپے یا فی سبیل اللہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر را بطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔
Contact Us:
Female: 0325-2611777
Male: 0300-9157861