ناظرین ہمار ا آج کا موضوع انسان کی سوچ پر جادو کے حوالے سے ہے۔یہ سن کر آپ کے رو نگٹے کھڑے ہو جائیں گے کہ کیا سوچ پر بھی جادو ہو سکتا ہے۔ تو ہمارا جوآب ہوگا۔جی ہاں بالکل سوچ پر جادو ہونا جادو کی تمام قسموں میں سے سب سے زیادہ طاقتور قسم ہے۔ جب کسی انسان کی سوچ پر جادو کیا گیا ہو۔ تو اس کے سو چ دوسروں کے بارے میں تبدیل ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس کی پسند ناپسند میں بدل جاتی ہیں۔اور وہ منتفر ہو جا تا ہے۔ اگر کسی انسان کو بار بار و سو سے یا برے خیالات آنا شروع ہو جائیں۔ اور وہ اپنے دماغ پر کنٹرول نہ کر پا رہا ہو اور اس انسان کو کسی کا چہرہ بدصورت دکھائی دینے لگے۔ اور اس پر بلاو جہ شدید غصہ آئے تو سمجھ جائیں کہ اس کی سوچ پر جادو کیا گیا ہے
اس سو ر ت کو رو زا نہ پڑ ھیں
اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہیں
اس کی وضاحت سور ۃ الناس سے با لکل واضح ہے۔ (اَلَذی یُو سْو سُ فِی صُدُ وْرِ الْنَّا سْ۔ مِنَّ الْجَنَّۃ وَالْنَّا سْ)ِ ترجمہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ ناظرین یہی وہ سور ۃ مبارکہ ہے جس میں شیطان سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے۔ جو وسوسے ڈالتا ہے۔یعنی انسان کے ہوش پر حاوی ہوتا ہے۔ اسی طرح جب کوئی حاصل اپنے کسی عزیز و اقارب دوست و احباب وہ رکھنے زندگی سے جڑے کسی بھی انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو وہ زیادہ تر بدا ملیات کا سہارا لیتا ہے۔ اور جادوگر کے پاس جا کر اپنا مقصد بیان کرتا ہے۔ اور پھر وہ جادوگر شیطانی عملیات کے ذریعے اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ حاسد اور جادوگر ایک خاص معاوضہ کی بنا پر ایک دوسرے سے طے کرتے ہیں۔ کہ کون سا جادو کرنا ہے۔ مثال کے طور پر اگر دونوں طے کرتے ہیں۔کہ سوچ پر جادو کرنا ہے۔ تو جادوگر اپنے شیطانی عملیات کے ذریعے سے اپنے ایک ہمزاد شیطان کی ڈیوٹی کچھ انسان پر لگا دیتا ہے۔ اس ہمزاد شیطان کا کام اس انسان کی سوچ کو تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ اس لیے وہ رفتا رفتا اس کے دل و دماغ میں وسوسے اور برے خیالات ڈالنا شروع کر دیتا ہے۔ غلط سوچیں دینا شروع کر دیتا ہے۔ اس انسان کے بارے میں بری باتیں سکھاتا ہے۔ اس کا امیج غلط کر کے دکھاتا ہے۔ وہ اس انسان کے اچھے کاموں کو چھپا دیتا ہے۔ اب وہ دل ہی دل میں اس کی سوچ پر ایسا جادو کرتا ہے۔ کہ وہ بندہ اس سے متنفر ہو جاتا ہے۔ جادو پہلے اس کی سوچ پر کام کرتا ہے۔ اور پھر اس انسان پر کام کرتا ہے۔
سوچ پر جادو کے حوالے سے
ایک عورت کا مختصر سا واقعہ
سوچ پر جادو کے حوالے سے ایک عورت کا مختصر سا واقعہ آپ سے شیئر کرتے ہیں۔ ایک خاتون نے ہم سے رابطہ کیا اور زار و قطار رونے لگی۔ اور کہنے لگی
میرے شوہر کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ وہ مجھے طلاق دینا چاہتا ہے اور کہتا ہے۔ کہ تمہاری شکل مجھے بدصورت لگتی ہے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میں صرف اپ خوبصورتی کی وجہ سے شہر کے دل پر راج کرتی تھی۔ اب وہ کہتا ہے کہ جب تم میرے سامنے آتی ہو تو مجھے شدید غصہ آتا ہے۔ اور الجھن محسوس ہوتی ہیں۔ وہ میرے ہر کام میں عیب نکالتے ہیں۔ اور جب بھی میرے قریب آتے ہیں مجھے چھوتے ہیں۔ تو ایک دم چھوڑ کر دوسرے کمرے میں چلے جاتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ان کے دل میں میرے لیے صرف نفرت ہی نفرت ہو۔جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا ہم دونوں کی پسند کی شادی ہوئی تھی کچھ دنوں سے میرے شوہر کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ان کی سوچ میرے متعلق یکسر بدل گئی ہیں۔ میں بہت پریشان ہوں میری مدد لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے ان دونوں میاں بیوی کے نام سورہ بقرہ کا وہ نقش منسوب کر کے انہیں ارسال کیا۔ جس پر سورہ بقرہ کی مخصوص آیات کو ادا کی صورت میں تحریر کیا گیا تھا۔جب اس خاتون نے وہ نقش پہناتو اس نے خواب میں دیکھا کہ اس نقش میں تحریر قرآ نی آیات چاند کی مالک جگمگا رہی ہیں۔ اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ نورانی لہروں کا روپ یہ اس کے شوہر کے دماغ میں داخل ہو گئے۔ اور کچھ ہی لمحوں کے بعد شوہر کے دماغ سے بہت ہی بھیانک شیطانی چیز نکل کر زمین پر گری اور ایک دم دھواں سا اٹھا۔ اور اس چیز کو ساتھ لے کر دیکھتے ہی دیکھتے وہ اس کے بعد اس کو تم نے آنکھ کھلی تو اس کے شوہر کے چہرے شرمندگی اور محبت کے ملے جلے اثار نمایاں دکھائی دے رہے تھے۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ اس نقش کو باحفاظت اپنے پاس رکھنے سے ساری زندگی نہ تو انسان کی سوچ پر کبھی جادو کا وار چلتا ہے۔ اور نہ ہی ہاتھ سے اپنے برے مقاصد میں کامیا ب ہو پاتا ہے۔ اگر آپ نے یہ نقش 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے سے سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں ۔