Female: 0305-2611777

ناظرین اللہ تعالی کی ذات بزرگ و برتر لائق سجدہ اور لائق حمد ہے۔ کیونکہ اس تمام کائنات اور اس میں موجود تمام مخلوقات کا واحد خالق وہی خدائے وحدہ لا شریک ہے۔وہی ہمارے جسم جان اور ہر چیز کا مالک ہے۔ ایک پاک پروردگار نے دنیا میں شر کو پیدا کیا۔ انسان کی آزمائش کے لیے اور پھر اپنی آغوش فراہم کی انسان کو شیطان کے شر سے بچانے کے لیے۔ناظرین روحانی دنیا وظائف تعویذات اور قرآنی آیات کی حفاظت کے ذریعے انہی شیطانی آ فتو ں انگیز قوتوں کے خلاف انسان کو ایک ایسی ڈھال پیش کرتی ہے۔ جس پر عمل کر کے بنی نو انسان اپنی زندگی کی تمام تکلیفوں اور پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔ اسماع الحسنی اللہ تعالیٰ کے پاک نام بذاتے خود ہر وظیفے اور عمل سے زیادہ برکات اور اہمیت رکھتے ہیں۔ ناظرین اللہ تعالی کا پاک نام العلیم اپنے اندر بے پناہ خوار اور برباد رکھتا ہے۔

یا علیم کے اسم سے تما م مسا ئل حل


جو انسان کثرت سے یا علیم کا ورد کرے گا۔اس پر انشاء ا للہ علم و معرفت کے دروازے کھل جائیں گے۔ آپ کا حا فظہ تیز ہو جائے گا۔دنیا میں اسے عزت و وقار نصیب ہوگا۔اور اللہ تعالی کی قربت حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ اسے بے شمار دینی اور دنیاوی فوائد حاصل ہوگی۔ علاوہ عظیم ہمارے روحانی ماہرین اس موعود حسنہ کے تعویذات بعض اوقات میں انتہائی ریاضت کے ساتھ تیار کرتے ہیں۔ یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ جب آپ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یہود سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو اس اسم سے منسلک تمام فیض و بردار مختصر وقت میں آپ کے نصیب میں لکھ دی جاتی ہیں۔ گویا ایک فقہ پکایا خوبصورت اور لذیذ پھل آپ کے دامن میں ڈال دیا گیا ہو۔ یہ تعویز بطور ہدیہ شدہ طور پہ یا ہدیے کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ا س کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو تمام مشکلات اور پریشانیوں سے محففو ظ رہیں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861