ناظرین ایک حدیث پاک ہے کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی دین و دنیا میں اس کی تعظیم فرمائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ رجب بھی ہونے کا مہینہ ہے شعبان آ ب پاشی کا اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔جو شخص رجب میں عبادت کا بیج نہیں ہوتا شعبان میں انسوؤں سے سراب نہیں کرتا۔وہ رمضان میں رحمت کی فصل کیسے کاٹے گا۔ ماہ رجب جسم کو پاک کرتا ہے۔شعبان دل کو اور رمضان روح کو پاک و صاف کرتا ہے۔ رجب کو حرمت والا مہینہ کہا جاتا ہے۔سورہ توبہ میں ارشاد ہوتا ہے بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک 12 ہے ان میں چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔
دنیا و ی مسا ئل سے نجا ت حا صل کر نے کے لیے
ناظرین اللہ تعالی کے نزدیک حرمت والے مہینوں میں ماہ رجب کا ایک خاص مقام ہے۔ اس مہینے میں ہم مختلف عبادات و وظائف پر عمل کر کے دنیا و آخرت کے بے پناہ خزانوں سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔ بے شمار دنیاوی مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اپنی خاص ریاست اور عمل سے ماہ رجب کے وظائف تیار کر رکھے ہیں۔ جو دکھی اور مسائل میں مبتلا خلق خدا کے لوگوں کا مداوا کرنے کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتے ہیں۔ جن افراد کو مستقل بیماری کا روگ لگا ہوا ہے۔ اور ہر طرح کے علاج معالجے کے باوجود انہیں کہیں سے شفا نہیں ملی۔ تو ایسے حضرات مایوس نہ ہوں دوا سے زیادہ دعا اثر رکھتی ہے۔ اللہ کے کلام پر کامل یقین ہے تو ماہ رجب میں یہ وظیفہ کر لیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس بیماری سے صحت یاب ہو جائیں گے۔
بیما ر ی سے صحت یا بی کے لیے وظیفہ
وظیفہ یہ ہے ماہ رجب کی پہلی شب عباد ت نماز عشاء دو رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پانچ مرتبہ پڑھے۔ سلام کے بعد سورہ اخلاص ایک سو مرتبہ پڑھیں۔ ناظرین یہ نفلی عبادت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ماہ رجب اور اس عبادت کی فضیلت سے انشاء اللہ آپ کو بیماری سے نجات ملے گی۔اور آپ مستقل صحت و تندرستی سے فیض یاب ہوں گے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اس مسئلے کے فوری روحانی حل کے تعویز بھی تیار کیے ہیں۔ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی بیماری بہت جلد دور ہو جائے گی۔ بندش نظر بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات پوری زائل ہوں گے۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کی دولت سے نوازے گا۔یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہد یہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔