Female: 0305-2611777

ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ وہ تعبیر اسی وقت پوری ہو جائے گی۔ اس لیے جو لوگ خواب کا علم رکھتے ہیں کوشش کریں کہ تعبیر اسی سے کروائیں۔کیونکہ ان کے نزدیک ہر خواب کی دو تعبیریں ہوتی ہیں۔ ایک اچھی اور دوسری بری۔اس لیے علم ماہرین حت الو سع کوشش کرتے ہیں۔کہ خواب کی تعبیر اچھی نکالیں۔ اور آپ کی اصلاح کریں خواب کی تعبیر کا اصل مطلب آگاہی دینا ہے۔ اگر آپ اپنے کسی بھی خواب کی تعبیر علم ماہرین سے نکلوانا چاہتے ہیں۔ تو اس مو ضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

خوا ب میں جا نو ر د کھا ئی دینے کی علا مت


ہم آپ کو چند ایسے خوابوں کی تعبیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔جو صرف جادو کے مریضوں کو اتٓے ہیں۔ جادو میں مبتلا انسان کو اکثر خواب میں جانور نظر آتے ہیں۔مثلا بھینس، اونٹ، شیر، بیل وغیرہ اور یہ جانور اکثر انہیں اپنے پیچھے دوڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یعنی ان میں سے کوئی بھی جانور ان کے پیچھے لگا ہوا اور مارتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔یا مارنے کی کوشش کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اور آپ اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ آپ پر جادو کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ بعض اوقات ایک ہی جانور خواب میں بار بار نظر آتا ہے۔ یا بعض اوقات مختلف جانور بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اور اگر ان دونوں صورتوں میں وہ آپ کو نقصان پہنچائیں۔ تو پھر خطرے والی بات ہے یاد رکھیں ویسے جانور کو اپنے پاس دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یا کھاتے پیتے دیکھنا جادو نہیں ہے۔ اگر خواب میں سانپ چھپکلی اور موزی چیزیں نظر آئیں تو یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ اور اکثر جادو میں مبتلا انسان کو سانپ اور چھپکلی اپنے اوپر حملہ اور ہوتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔ سا نپ یاچھپکلی دونوں میں سے کوئی ایک بھی کاٹ لے تو اس انسان کو عموما کوئی بھی
خطرناک بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ لہذا اس طرح کے خواب کا اثر فورا زائل کریں۔ اور اس کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ایسا نہ ہو کہ اس کے اثرات ظاہر ہو جائیں۔اورآپ نقصان کے زد میں آ جائیں۔ اگر سانپ آپ کومختلف دکھائی دے اس کی تعبیر الگ ہوتی ہے۔ ویسے سانپ دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یہ جادو کی علامت نہیں ہے۔ البتہ اگر سانپ آپ کے پیچھے لگا ہوا ہو وہ کاٹنے والا ہو یا آپ کو کاٹ چکا ہو تو پھر خطرے کی علامت ہے۔بعض اوقات خواب میں خود کو کسی گھر جگہ یا ایسے مقام پر پھنسے ہوئے دیکھنا اور نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دینا یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ یعنی کہیں سے نکلنے کا کوئی سرا خ نہ ملنا اور خود کو بے بس دیکھنا اس طرح کا خواب اکثر جادو ٹونے میں مبتلا افراد کو دکھائی دیتا ہے۔ اپنے سامان اور ضروری اشیاء کو گمشدہ دیکھنا اور اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرنے سے بھی وہ چیزیں نہ ملنا یہ بھی جادو کی بہت بڑی علامت ہے۔بعض اوقات خود کو کمرہ امتحان میں دیکھنا اور کچھ لکھنے کی کوشش کرنا۔ لیکن پھر بھی اس پیپر کاغذ یا کسی بھی چیز پر لکھ نہ پانا یہ جادو کی سخت ترین علامات ہیں۔جو جادو کے ذریعے اس انسان کو اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ جادو زدہ انسان کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے خواب کے اثرات کو فوری زائل کرے اور دو نفل پڑھ کے اللہ کے حضور دعا کریں۔ اور اپنا روحانی علاج لازمی کروائے۔ تاکہ جادو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔اور آپ ہمیشہ کے لیے اللہ کے جو ایمان میں ا ٓجائیں۔