ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو جاتے ہیں۔ اور پھر اس کا جواب معلوم کرنے کے لیے کسی بزرگ مولوی صاحبان یا علماء کے پاس جاتے ہیں۔ یا پھر انٹرنیٹ کی مدد لیتے ہیں۔ یاد رکھیں خواب کی تعبیر اسی سے کروانی چاہیے جو تعبیر کا علم جانتا ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے۔
خو ا ب میں شیطا نی و سو سے آنا
ہمارے بزرگوں کے مطابق خواب عموما تین طرح کا آتا ہے۔ پہلا خواب شیطانی خواب جس میں انسان کو شیطانی وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں۔ دوسرا خواب وہ ہوتا ہے جو انسان کا گمان ہوتا ہے۔جو انسان کی سوچ ہوتی ہے جو عام حالات میں وہ سنتا ہے دن بھر کی جو باتیں کی جائیں یا کام کیا جائے یا کسی کے بارے میں سوچا جائے تو وہی بے خواب میں آ جاتا ہے۔تیسری قسم خو ا ب کی یہ ہوتی ہیں جو کہ نہ تو شیطا نی ہو اور نہ ہی گما ن ہو۔ بلکہ ا س میں کوئی مقصد ہو کوئی اشارہ ہو اور اللہ کی طرف سے پیغام ہو۔خواب میں فوت شدہ لوگ نظر آنا اس کے پیچھے بہت بڑی حقیقت ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اللہ تعالی کیوں انسان کو خواب دکھاتے ہیں۔ اس کے پیچھے کیا حکمت ہیں۔ ہمارے علم کے مطابق اس قسم کے خواب میں اللہ کی طرف سے کوئی پیغام یا اشارہ ہوتا ہے۔
فو ت شد گا ن کو خو ا ب میں د یکھنا
اگر فو ت شدہ انسان خواب میں ا ٓکر کچھ لے یا دے یا اس خو ا ب کی تعبیر کیا ہوگی۔ یہ جاننے کے لیے اس مو ضو ع کو آخر تک مکمل دیکھیں۔ اور اگر آپ کسی بھی خواب کی تعبیر معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کریں۔ اگر کوئی انسان خواب میں دیکھے کہ فوت شدگان انہیں کوئی چیز دیتے ہیں۔ جو اس کا مطلب خیر و بر کت ہے۔ اور اللہ تعالی آپ کے رزق میں برکت عطا کریں گے۔ اگر فوت شدہ انسان آپ سے کوئی چیز لے جاتا ہے تو اس پر آپ توبہ استغفار کریں۔ اللہ سے پناہ مانگیں۔ اور اس خواب کا اثر فوری طور پر زائل کریں۔کیونکہ کوئی بھی پریشانی والا معاملہ پیش آ سکتا ہے۔ اگر فوت شدہ نہ کچھ دیتا ہے اور نہ کچھ لیتا ہے تو فورا اس کے لیے دعا ہو استغفار کریں۔ اگر خواب میں کوئی مردہ آپ سے کچھ مانگے تو اس کے لیے سجدہ خیرات کریں۔مردہ آپ سے ایصال ثواب کا م متمنی ہے۔ اگر مردہ آپ سے کوئی چیز مانگ رہا ہو تو آپ اسے دے دیں۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ نے جو ایصال ثواب کیا تھا وہ اس شخص پہنچ چکا ہے۔ خواب میں اگر کوئی فوت شدہ آپ کو میٹھی چیز دے تو یہ خوشیاں آنے کی علامت ہے۔ اگر خواب میں دیکھیں کہ آپ نے اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی مردے کو دیے ہیں۔ تو یہ آپ کی مختصر زندگی ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ خواب میں مردے سے گفتگو کرنا کسی نام پر اور مشہور انسان سے ملاقات کی علامت ہے۔ اور یہ کہ خواب دیکھنے والے کی زندگی بہترین گزرے گی۔خواب میں مردے سے لڑنا یا غصے سے بات کرنا مشکلات و پریشانیاں آنے کی دلیل ہیں۔ خواب میں مردے سے گلے ملنا اس بات کی دلیل ہے کہ اپنے بزرگوں کی عزت کریں۔اور کامیاب زندگی بسر کریں خواب میں اگر مردہ اپنے گندے کپڑے دے اس کی مقصد کے لیے دعا مانگی یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے۔ کہ یا تو اس کے اوپر قرض تھا۔یا پھر اس نے کسی کی امانت واپس کرنی تھی۔ اگر خواب میں دیکھی کہ آپ مردے کے کپڑے دھو رہے ہیں تو یہ اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو کوئی یاد نہیں کرتا۔خواب میں اگر مردے کو کوئی روتا ہوا دیکھے تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والے لوگوں کے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔یا کسی بھی چیز کا مطالبہ کریں تو اس کو چاہیے کہ کثرت سے رزق و خیرات کرے۔ اس کو نیکیوں کی ضرورت ہے کسی بھی نیک اعمال کا ثواب اس تک پہنچائیں۔ ناظرین یہ تھی فوج شدگان کے خواب نیازی کی تعبیر اگر آپ اپنے والدین پیارو عزیز و اقارب دوست احباب جو کہ دنیا سے جا چکی ہیں۔ ان کی مغفرت کے لیے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں۔تو اپنے مرحومین کا نام اور ان کی والدہ کا نا م د یے گئے فو ن نمبر پر لکھوا د یں۔
Contact Us:
Female: 0305-2611777
Male : 0300-9157861