Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے ایک ایسے اسم مبارک کی فضیلت شیئر کریں گے۔ جسے لوگ عموما و ظیفے کے طور پر ہی پڑھتے ہیں۔ مگر یہ اسم اپنے اندر ہزاروں قسم کے زبردست روحانی فوائد سموئے ہوئے ہیں۔ یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔کیونکہ اس کی حقیقت سے صرف اللہ کے وہی نیک بندے واقف ہیں۔جنہوں نے بڑے بڑے مراقبات کر کے اس اسم مبارک کے روحانی فیض کا مشاہدہ اپنی باطنی آنکھ سے کیا۔ اور وہ اس میں الہی ہے یا مصورُ یعنی صورتیں بنانے والا اس اسم اعظم کے اگر ظاہری فوائد کو دیکھا جائے۔ تو یہ بے نور چہروں پر نور کی جھلک کو عیاں کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔

یا مصو رُسے حمل بار بار ضائع نہیں ہوگا


یہی وہ اسم اعظم ہے جو ایک بے اولاد ماں کی خالی گود کو نیک سیرت اور نیک صورت اولاد جیسی نعمت سے بھر دیتا ہے۔ اس لیے جن خواتین کا حمل ٹھہرتا ہی نہ ہو یا پھر کسی میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے حمل گر جاتا ہو۔تو ایسی صورت میں انہیں چاہیے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی کے ساتھ یہی اسم یا مصو ر ُکو پیٹ پر پانچ مرتبہ لکھا کریں۔ انشاء اللہ حمل بہت جلد ٹھہر جائے گا۔ اور اگر اس عمل کو ڈیلیوری تک جاری رکھا جائے تو اس اسم کے روحانی اثرات اس بچے کی شخصیت میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ جس سے وہ بچہ اچھی شکل و صورت والا ہر دل عزیز اور صحت و تندرستی والا ہوگا انشاء اللہ۔

جن خو ا تین کا مس کیر ج ہو
وہ بھی یہ عمل ضرور کریں


یہاں پر ایک اور بات آپ کو واضح کرتے چلیں۔ کہ جن خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے یا مس کیرج ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کی ذہنی پریشانی نظر بد جادو ٹونا،بندش،ڈپریشن یا، ایسی بیماری ہو جس کے ٹھیک ہونے کے امکانات انتہائی کم ہوں۔ تو ایسی صورت میں ان خواتین کو اسی اسم یا مصوروں کا نقش ان کے نام من سوخ کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ یہ نقوش ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔ اور پھر ہر جمعہ کو مخصوص تعداد میں اسی اسم کا ورد کر کے ان پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے ان نقوش کی روحانی تاثیر اتنی بڑھ جاتی ہے۔کہ جب بے اولاد خواتین اپنے نام سے
منسوب شدہ نقش اپنے پاس رکھتی ہیں۔ تو ہر طرح کے نظر بد اور بندش کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔ اور مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ زیادہ تر خواتین کو ایک سال کے اندر اولاد کی نعمت عطا ہو جاتی ہے۔ اور جن خواتین کا حمل کسی بھی قسم کے بد عملیات کی وجہ سے بار بار ضائع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں اگر ان کے پاس یہی نقش ہو تو اس میں تحریر اسم یا مصو رُ کی برکت سے انشاء اللہ حمل برقرار رہے گا۔اور ماں بچہ دونوں اللہ کی پناہ میں بھی رہیں گے۔ انشاء اللہ کوئی بھی حاسد یا دشمن دوبارہ کسی بھی شیطانی عمل کے ذریعے اولاد کی بندش نہیں کروا پائے گا۔نقش منگو ا نے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us:

Female; 0305-2611777

Male: 0300-9157861