ناظرین قدرت نے ہر موسم کے لحاظ سے مختلف قسم کے غذائی ا جز ا ء کو پیدا کیا ہے۔جو ہمارے جسم کو توانائی مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اور مو نگ پھلی ان غذائی اجزاء میں سے ایک ہے۔ مو نگ پھلی صدیوں میں پایا جانے والا قدرت کا ایک نایاب ہے۔ اس کا شمار خشک میو ہ جات میں ہوتا ہے۔ مو نگ پھلی کو بیشتر لوگ سردیوں میں رات کے وقت کھانا پسند کرتے ہیں۔ یہ نہایت فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ مناسب قیمت سردیوں میں با آسانی پرستیاب ہوتی ہے۔ اور جسم پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو مو نگ پھلی کے فوائد اور اس میں موجود غذا ئی ا جزا ء کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو اس مو ضو ع کو آخر تک مکمل دیکھیے۔ تاکہ آپ اس سے فوائد حاصل کر سکیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف اور قرآن تعویزات کی آر ٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اس لیے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کے لیے ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
مو نگ پھلی کے فو ا ئدے
ناظرین مو نگ پھلی کی تاثیر جنگ ہونے کے سبب اس کا استعمال سردیوں میں لازمی کرنا چاہیے۔ کیونکہ مختلف اہم غذائی اجزاء کا بڑا مرکب ہے۔ اس میں پروٹین،کولیٹ،فائبر، میگنیشیم، وٹامن ای،میگنیز، وغیرہ موجود ہوتے ہیں۔ یہ غذائی اجزا صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔ اسی لیے اس میں لال اور سفید گوشت انڈے اور سردیوں کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں پروٹین موجود ہوتی ہیں۔ جو جسم کو فعا ل رکھتے ہیں۔ مختلف مسلز بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین ہے۔مو نگ پھلی میں موجود کیلشیم اور وٹامن ڈی انسانی جس کی ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مختلف میں پائے جانے والی قدرتی چکناہٹ ناخنوں کو بار بار ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔ اور انسانی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ صحت جیل اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ ماہرین کے مطابق 100 گرام مولی میں 567 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔ اس میں وٹامنز اور منرل کے لحاظ سے زیرو ملی گرام کولیسٹرول 20 فیصد سوریم 36 فیصد نائٹ3 فائبر 52 فیصد پروٹین چار گرام شوگر پانچ فیصد کاربوہائیڈریٹ اور 25 فیصد آئرن 15 فیصد وٹامن بی سے جبکہ 42 فیصد میگنیشیم موجود ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مختلف میں وٹامن کی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں انسانی جسم کے خلیات کو کینسر کے خلاف لڑنے میں بھرپور مدد ملتی ہے۔ اور مختلف خون کے نالیوں کے امراض کے خلاف بھی مفید ہے۔ یہ خون کی حرارت کو برقرار رکھتے ہیں۔ اور وزن کم کرنے میں بھی معاون ہے۔ اور اس کے سماعت سے بھوک کا احساس بھی نہیں ہوتا۔نمک میں بھونی گئی منگلی کھانے سے مسوڑے مضبوط ہوتے ہیں۔ جبکہ ماہرین کے مطابق یا ابھی تک کے مریضوں کے لیے مختلف کے چند دانوں کا باقاعدگی سے استعمال فائدہ مند ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کی کمی کے شکار افراد کو مونگ پھلی کا کثرت سے استعمال کرنا چاہیے۔ اور اس میں موجود قدرتی فولاد خون کے نئے خلیات بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ناظرین یہ تھے مونگ پلی کے فوائد امید ہے کہ آپ کو پسند آئے ہوں گے۔