Female: 0305-2611777

ججناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیر کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ا س آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔


پا وں کی انگلی سے

جیون ساتھی کا اندا ذہ


ناظرین اگر پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی انگوٹھے سے بڑی ہو تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر پر غالب رہے گی۔ اور پورے گھر پر آپ حکمرانی رکھے گی۔ کیونکہ ایسی خواتین امرانہ سوچ کی مالک ہوتی ہیں۔ اور پورے گھر پر حکم چلانا پسند کرتی ہیں۔ ناظرین دنیا میں اللہ پاک کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز بے معنی نہیں ہو سکتی۔اس لیے جو انسان کسی بھی چیز کو بے معنی سمجھتا ہے۔ تو وہ خود تو کم شعور کا مالک ہو سکتا ہے۔لیکن اللہ پاک نے دنیا میں کوئی بھی چیز کسی مقصد کے بغیر نہیں بنائی۔ اسی طرح ایسی خواتین جن کے پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی بڑی ہے۔ انہیں اپنے شوہر کی نسبت لمبی عمر ملتی ہے۔ جس کی وجہ سے ایسی خواتین کو اپنی اولاد کی سرپرستی کا زیادہ وقت ملتا ہے۔ نسبت اپنے شوہر کی اگر پاؤں کا انگوٹھا ساتھ والی انگلی سے بڑا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بحیثیت شوہر آپ اپنی بیوی پر ہا وی رہیں گے۔ جن مردوں کے پاؤں کا انگوٹھا ساتھ والی انگلی سے بڑا ہوتا ہے۔ تو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ایسے مرد زیادہ تر اپنی بیوی کی نسبت لمبی عمر پاتے ہیں۔ ان میں سے اکثر مردوں کا روپ ان کی کمانڈ اپنے سسرال پر زیادہ عرصہ تک رہتی ہے۔