ا چاہتے ہوں کہ ان کے بہت زیادہ دوست ہوں۔لہذا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون سا کامیاب عمل کرنا چاہیے۔ ہم آپ کو اس مو ضو ع میں بتائیں گے۔ اس لیے اس موضوع کو آخر تک ضرور پڑ ھیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں۔کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کے آر ٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو۔جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو۔ ناظرین دنیا کا امیر ترین انسان وہ ہے۔ جس کے پا س ایک اچھا اور مخلص دوست ہو۔ اور دنیا کا غریب ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنے نفسانی خواہشات میں اس طرح سے گر جائے۔ کہ اپنا ایک بھی مخلص دوست نہ بناسکے۔
اگر کوئی انسان چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں کامیاب رہے تو اتنا بھی تلخ مزا ج نہ بنے۔کہ لوگ اس سے دور بھاگ جا ئیں۔ اور اتنا نرم مزاج بھی نہ بنے۔کہ لوگ اس کے سر پر سوار ہو جائیں۔ اور غلط فائدہ اٹھائیں۔ اور نقصان پہنچائیں۔ کم ترین علم وہ ہے۔جو زبان تک محدود رہے۔ اور بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے واضح ہو۔بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں۔جن کے دوست بہت محدود ہوتے ہیں۔ اور جتنے ہوتے ہیں وہ بھی ان سے دور بھاگتے ہیں۔ اور اکثر انہیں نظر اندا ز کرتے ہیں۔ جو کہ ان کے لیے پریشانی کی وجہ بنتا ہے۔ لیکن اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے دوست اور رشتہ دار ہمیشہ ان کے ساتھ ر ہیں۔تو ان کو چاہیے کہ جب اس کے دوست پریشان ہوں۔ تو اس سے مذاق نہ کریں۔ اور جب وہ خوش ہوں تو انہیں تانہ مت دیا کریں۔کیونکہ رشتے بہت حساس ہوتے ہیں۔اور اس سب سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔ جس سے وہ دوست جو غریب ہوتے ہیں۔ وہ دور جانا شروع کر دیتے ہیں۔ناظرین اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں۔ یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں۔اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
جانئے غزالہ نام کی لڑکیوں کی خصوصیات
آج کا موضوع غزالہ...
ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج
آج کا موزو ان کے...
Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad
1۔ہر انار میں ایک...
Taurus Star Qualities & Personality In Urdu
برج ثور والے...
سورہ الکوثر کا خاص عمل دولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی
سورہ الکوثر کا خاص...
Hepatitis A Aur B say Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Hepatitis | Jigar Ki Har Bemari Ka Kamyab Ilaj
یہ تقریباً 50سالہ...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez | Haklane Se Shifa Ka Taweez | Stammering Treatment In Urdu
زبا ن کی لکنت اور...
Muhabbat Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Mohabbat k Hasool Ka Taweez
آج ہم آپکو محبت...
Bacha Dani Mein Zakham Dard Ya Sozish Ka Powerful Ilaj | Cervix & Uterus Infection Treatment In Urdu
اگر آپ کی بچے دانی...
Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa | Rozi Mein Barkat Ka Taweez | Jaldi Nokri Hasil Karne Ka Amal
کیا آپکو رزق کی...
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat K Liye Powerful Taweez
ٓاگر آپ کو لگتا ہے...
Kale Jadu Ki Elamat Or Ilaj | Bimar Karne Wala Jadu Ka Tor | Har Bimari Se Bachne Ka Powerful Amal
جادو کی بہت سی...